پاکستان میں ازبکستان اسلامی موومنٹ کی تربیت کی ویڈیو سامنے آ گئی ، ویڈیو کراچی ائیرپورٹ پر حملے کے سلسلے میں تیار کی گئی
اتوار 15 جون 2014 19:01
پشاور(رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15جون۔2014ء) 1990ءء میں افغان جنگ میں شرکت کیلئے آنے غیر ملکی عسکریت پسندوں نے افغانستان اور پاکستان سمیت دُنیا بھر کیلئے خطرے کی علامت بن چکے ہیں۔نائن الیون کے واقعہ کے بعد امریکہ افغانستان پر حملہ آور ہونے کے بعد غیر ملکی عسکریت پسندوں نے پاکستان کے قبائلی علاقہ جات میں ڈیرے ڈال لیئے۔
1990ءء میں القاعدہ کے سربراہ شیخ اُسامہ بن لادن کے ساتھ چار غیر ملکی عسکریت پسند گروپوں نے الحاق کیا تھا۔جو بعد میں اُسے ایک گروپ میں ضم کرکے اُس کو ازبکستان اسلامی مومنٹ کا نام دیا گیا۔اس وقت اس گروپ کے نو چھوٹے گروپ موجود ہیں جن کی قیادت اُزبک کمانڈر ابو جندل کر رہاہے۔ازبک عسکریت پسندوں نے پاکستان سمیت دیگر کئی ملکوں میں اپنی سرگرمیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔(جاری ہے)
Uzbak Traning in Pakistan Video (UrduPoint.com) by urdupoint
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
حکومت نے آئی ایم ایف کی بجلی گیس مہنگی اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے کی تجویزپر غور شروع کر دیا
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.