امریکی فوج طالبان کی قید سے رہا ہونے والے سارجنٹ بو برگڈال کیخلا ف تحقیقات شروع کر دیں،میجر جنرل کینیت ڈاھل تحقیقات کے سربراہ مقرر
منگل 17 جون 2014 00:08
وا شنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17جون۔2014ء) امریکی فوج نے طالبان کی قید سے پانچ سال بعد رہا ہونے والے امریکی فوجی سارجنٹ بو برگڈال کی افغانستان میں ایک فوجی چوکی سے غائب ہونے کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔فوج نے میجر جنرل کینیت ڈاھل کو جو افغانستان میں فوجی خدمات سرانجام کر چکے ہیں، ان تحقیقات کا سربراہ مقرر کیا ہے۔سارجنٹ بو برگڈال پانچ سال تک افغانستان میں طالبان کی قید میں رہنے کے بعد جمعے کو امریکہ واپس پہچنے۔
طالبان سے رہائی پانے کے بعد جلد ہی بعض تبصرہ نگاروں اور فوجیوں نے انھیں بگھوڑا قرار دیا اور انھیں سزا دینے کا کہا۔امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے پہلے یہ نتیجہ اخز کیا تھا کہ سارجنٹ بو برگڈال افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں اجازت لیے بغیر اپنے چوکی چھوڑ کر چلے گئے تھے لیکن حکام کو ابھی تک اس بات کا اندازہ نہیں کہ وہ فوج سے بگوڑا ہو رہے تھے یا نہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.