بالی ووڈ کے بگ بی چھوٹی اسکرین کے سحر میں گرفتار
بدھ 18 جون 2014 18:15
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18جون 2014ء) بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن کا کہنا ہے کہ ٹی وی پر کام کرنا فلموں میں کام کرنے سے زیادہ بہتر ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں بگ بی کے نام سے جانے جانے والے امیتابھ بچن کا کہنا ہے کہ چھوٹی اسکرین پر کام کرنا سلور اسکرین پر کام کرنے سے زیادہ بہتر ہے، چھوٹی اسکرین کے کام کو زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
(جاری ہے)
بگ بی کا کہنا تھا کہ چھوٹی اسکرین پر 800 چینلز کے درمیان مقابلہ ہے اس لئے اس پر کام کرنے کے لئے اداکار کو دوسروں سے کچھ مختلف کرنا پڑتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں ٹی وی دیکھنے والوں کی تعداد سینما کی نسبت 3 گنا زیادہ ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ 4 دہائیوں سے بھارتی فلم انڈسٹری پر راج کرنے والے امیتابھ بچن ٹی وی سیریل “یدھ” میں اپنا ڈیبیو کرنے جا رہے ہیں۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.