سعد رفیق کے بیان پر قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) اور ایم کیوایم کے ارکان الجھ پڑے
جمعرات 19 جون 2014 14:45
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19جون 2014ء) دو روز قبل وفاقی وزیر سعد رفیق کی جانب سے الطاف حسین سے متعلق بیان پر قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) کے ارکان ایک دوسرے سے الجھ پڑے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران متحدہ قومی موومنٹ کے رکن ساجد علی نے کہا کہ سعد رفیق کے ہوتے ہوئےمسلم لیگ (ن) کو دشمنوں کی ضرورت نہیں، سعد رفیق جیسے لوگ حکومت گرانے کے لئے کافی ہیں، مسلم لیگ (ن) کے عسکری ونگ نے طاہرالقادری کے دفتر پر حملہ کیا۔
(جاری ہے)
معاملہ اس قدر بگڑ گیا کہ دونوں جماعتوں کے ارکان ایک دوسرے کو ایوان میں ہی للکارنے لگے، اسی اثنا میں جمشید دستی آستین چڑھا کر ایم کیو ایم کی حمایت میں آگئے تو ایم کیو ایم کے آصف حسنین نے انہیں روک لیا جبکہ وزیر مملکت برائے داخلہ بلیغ الرحمان نے عابد شیر علی کو نشست پر بٹھایا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.