بھارت کی مودی حکومت کے جارحانہ عزائم‘ تھرمونیوکلیئر ہتھیاروں کو فروغ دینے کی بھرپور صلاحیت کے حامل یورینیم افزودگی پلانٹ کو توسیع دے رہا ہے‘ رپورٹ
جمعہ 20 جون 2014 21:29
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین20۔جون۔2014ء) بھارت بڑے پیمانے پر یورینیم افزودگی پلانٹ کو توسیع دے رہا ہے جو کہ تھرمو نیوکلیئر ہتھیاروں کو فروغ دینے کی بھرپور صلاحیت کا حامل ہوگا۔
(جاری ہے)
برطانوی خبررساں ادارے نے ایک انٹرنیشنل دفاعی تحقیقاتی ادارے آئی ایچ ایس کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے اپنے یورینیم پلانٹ کو توسیع دینے کے بعد چین اور پاکستان کا بھی ہتھیاروں کی اس دوڑ میں شامل ہونے کا خدشہ ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انڈین رئیرہٹلز پلانٹ میں نئے یونٹ کے اضافے سے بھارت کی یورینیم گریڈ ہتھیار کی پیداواری صلاحیت دو گناہ ہو جائے گی۔ آئی ایچ ایس کے ایڈیٹر ہیتھیو کلیمنٹس نے بتایا کہ بھارت کی جانب سے اس اقدام کے بعد خطے میں ہتھیاروں کی ایک نئی دوڑ کا آغاز ہوجائے گا۔ جبکہ چین اور پاکستان کی بھی اس حوالے سے بھارت کے ساتھ مقابلے کی فضا پیدا ہوجائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.