عدلیہ کی آزادی پر کوئی حرف آیا تو اپنے حلف کی پاسداری کریں گے، چیف جسٹس
ہفتہ 21 جون 2014 15:43
ملتان(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21جون 2014ء) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس تصدق حسین جیلانی نے کہا ہے کہ عدلیہ کی آزادی پر کوئی حرف آیا تو اپنے حلف کی پاسداری کریں گے۔ ملتان میں ڈسٹرکٹ بار سے خطاب کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ وہ چاہتے تھے کہ اس نامنصف معاشرے کو تبدیل کیا جائے، اسی لئے انہوں نے وکالت کا پیشہ عوام کو انصاف کی فراہمی کے لئے اختیار کیا، ملتان وہ شہر ہے جہاں سے آج سے 40 برس قبل انہوں نے وکالت کا آغاز کیا۔
یہی وہ شہر ہے جس نے ان کے خوابوں ، امیدوں اور مقاصد کی آبیاری کی۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اصولوں پرعمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے۔ اس سلسلے میں اخلاقی اقدارکو برقرار اور قول و فعل کے تضاد کو ختم کرنا ہوگا۔جسٹس تصدق حسین جیلانی کا کہنا تھا کہ منصفی آسان نہیں یہ کانٹوں کی سیج ہے، اسی لئے انصاف کی ایک گھڑی عبادت کی ہزار راتوں سے بہتر ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.