سرگودھا ، گیس سلنڈردھماکے میں 3 افراد جاں بحق
اتوار 22 جون 2014 18:54
حیدر آباد ٹاؤن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22جون۔2014ء) گیس سلنڈر ری فلنگ کرتے ہوئے سگریٹ سلگھاتے ہوئے زور دار دھماکے سے آگ لگ گئی جس کے نتیجہ میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے‘ بتایا گیا ہے کہ کوٹمومن میں ایک دکان پر گیس ری فلنگ کا کام ہورہا تھا کہ اس دوران ایک شخص نے سگریٹ سلگھائی جس سے آگ لگ گئی اور گیس سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گئے ایس ایچ او تھانہ کوٹمومن قیصر گجر کے مطابق گیس سلنڈر پھٹنے سے 4 افراد محمد اسد‘ محمد ممتاز اور الطاف بری طرح جھلس گئے جن کو طبی امداد کیلئے فیصل آباد ہسپتال منتقل کردیا گیا جس کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے بری طرح جھلسنے کے بعد یکے بعد دیگرے تینوں افراد جان کی بازی ہار گئے جاں بحق ہونیوالوں میں دو حقیقی بھائی اور ایک نجی ملازم شامل ہے جبکہ ایک زخمی تاحال ہسپتال میں زیر علاج ہے جس کی حالت بدستور تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.