وزیراعلیٰ شہباز شریف کا انسپکٹر کے بیٹوں کے ہاتھوں نوجوان کے قتل کا نوٹس، ملزمان کی گرفتاری کی ہدایت

اتوار 22 جون 2014 22:31

وزیراعلیٰ شہباز شریف کا انسپکٹر کے بیٹوں کے ہاتھوں نوجوان کے قتل کا ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22جون۔2014ء) وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے گجرات کے علاقہ رام تلائی چوک میں پولیس انسپکٹر کے بیٹوں کے ہاتھوں نوجوان کے قتل کے واقعہ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او گجرات سے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔

(جاری ہے)

وزیر اعلی نے ہدایت کی ہے کہ نوجوان کو قتل کرنیو الے ملزمان کو فورالفور گرفتار کیاجائے۔

متعلقہ عنوان :