ایوان صدر اوروزیراعظم ہاؤس کا روزانہ کا خرچہ 50 لاکھ روپے ہے، عمران خان
جمعہ 27 جون 2014 17:56
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔7 2جون 2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے حکمران اقتدار میں اس لئے آتے ہیں تاکہ وہ دولت بنا سکیں۔
(جاری ہے)
لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھاکہ اقتدار کی ذمے داری سے انسانیت کو فائدہ پہنچایا جاسکتا ہے لیکن ہمارے حکمران اقتدار میں اس لئے آتے ہیں کہ وہ نہ صرف دولت بنا سکیں بلکہ اس میں مسلسل اضافہ کرتے رہیں، اگر صرف ایک چیز دیکھ لی جائے کہ اقتدار میں آنے سے پہلے حکمرانوں کے اثاثے کیا تھے اور اور آج کیا تو اس بات کا صاف پتہ چل جائے گا کہ ان کا مقصد کیا ہے۔
عمران خان
نے کہاکہ بھوک وافلاس میں پاکستان کا دنیا میں چھٹا نمبر ہے جب کہ بھوک کی وجہ سے پیدا ہونے والی بیماری میں سب سے پہلے نمبر پرآتا ہے، ہماری اکثریتی آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہی ہے لیکن ایوان صدر اور وزیراعظم ہاؤس کا روزانہ کا خرچہ لاکھوں روپے ہے، حکمرانوں کا رہن سہن انتہائی شرمناک ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.