محکمہ خوراک نے فلورملز کو دی جانے والی گندم کے کوٹے میں کمی کردی

جمعہ 27 جون 2014 21:43

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔7 2جون 2014ء )محکمہ خوراک نے فلور ملز کو دی جانے والی گندم کے کوٹے میں کمی کر دیا،رمضان المبارک میں شہر میں آٹے کی قلت کاخدشہ پیدا ہو گیا۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ اس ماہ رمضان میں فلورملزکو فی باڈی 25بوریاں دی جارہی ہیں جبکہ گزشتہ رمضان میں فلورملز کو فی باڈی 34بوریاں دی گئی تھیں جسکے باعث شہر میں آٹے کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔