تحریک انصاف کے مطالبات کو حکومت تسلیم کرتی ہے ، عابد شیر علی ، آئینی طور پر پی ٹی آئی کے مطالبات جائز ہیں ، عمران خان کو اسلام آباد میں خوش آمدید کہیں گے ،عمران خان کا الٹی میٹم غیر جمہوری ہے، عمران خان کے جلسہ پر ردعمل
جمعہ 27 جون 2014 00:05
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27جون۔2014ء) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے مطالبات کو حکومت تسلیم کرتی ہے ، آئینی طور پر پی ٹی آئی کے مطالبات جائز ہیں ، حکومت عمران خان کو اسلام آباد میں خوش آمدید کہے گی ۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے عمران خان کے جلسہ پر اپنے ردعمل میں کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے مطالبات کو حکومت تسلیم کرتی ہے آئینی طور پر مطالبات جائز ہیں عمران خان کو الٹی میٹم دینے کی بجائے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے پارلیمنٹ میں آئینی کردار ادا کرنا چاہیے ۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان کا الٹی میٹم غیر جمہوری ہے جمہوریت میں احتجاجی سیاست ہوتی ہے لیکن حکومتوں کو الٹی میٹم دینا غیر آ ئینی ہے عابد شیر علی نے کہا کہ حکومت پی ٹی آئی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دے گی ۔ حکومت آئندہ انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کی مضبوطی اور آزادی پر یقین رکھتی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان سمیت میٹا ریجن میں 88 فیصد کاروبار سائبر حملوں کا شکار ہوئے،کیسپرسکی رپورٹ
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر موصول
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
احتجاجی تحریک کیلئے پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
ایلون مسک بھارت کے بجائے چین کیوں گئے؟ بھارتی شہری ناراض
-
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل
-
لاہور میں فوڈ رائیڈر جلد ڈیلیوری کے چکر میں 28 ای چالان کروا بیٹھا
-
کسانوں نے گندم کی خریداری میں تاخیر پر احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیا
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.