نئے سعودی قانون سے گھریلو تشدد کے واقعات میں کمی
پیر 30 جون 2014 20:22
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30جون۔2014ء)سعودی عرب کے خاندانی تحفظ کے قومی پروگرام کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر مہا المنیف کا کہنا ہے کہ وزارتی کونسل کی جانب سے گھریلو تشدد کے خاتمے کے لیے گذشتہ سال منظور کردہ قانون کے نفاذ کے بعد سے متعلقہ حکام ایسے واقعات کی اطلاع ملنے کے بعد سرعت سے اقدامات کررہے ہیں اور متاثرین کو تحفظ مہیا کررہے ہیں جس سے گھریلو تشدد کے واقعات میں کمی واقع ہوئی ہے۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق انھوں نے بتایا کہ اس قانون کے تحت گھریلو تشدد سے متاثرہ افراد کو متعدد ضمانتیں مہیا کی گئی ہیں۔ان کی طبی نگہداشت کی جاتی ہے،سماجی بحالی کے لیے مدد مہیا کی جاتی ہے اور ان پر دوبارہ تشدد کو رونما ہونے سے روکا گیا ہے۔انھوں نے بتایا کہ نئے قانون کے تحت گھریلو تشدد کے واقعہ کو رپورٹ کرنا معاشرے کی اجتماعی ذمے داری ہے اور جو لوگ ایسے کسی واقعہ کو رپورٹ کریں گے،ان کی شناخت کو خفیہ رکھا جائے گا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
-
کولمبیا کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان
-
پاکستان کا غیرمساوی بین الاقوامی مالیاتی نظام میں وسیع پیمانے پراصلاحات کا مطالبہ
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
مصنوعی ذہانت سے سعودی عرب میں 17 فیصد روزگار متاثرہوسکتے ہیں، ماہرین
-
امریکہ میں 10 سالہ بچے نے ماں کو گولی مارکرہلاک کردیا
-
امریکا میں شرح سود 23 سال کی بلند ترین سطح پر برقرار
-
امریکہ رفاح میں اسرائیل کے زمینی آپریشن کی حمایت نہیں کرے گا، انٹونی بلنکن
-
جنگ بندی مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں، حماس رہنما
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کر دی
-
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کا ملائیشیا میں مصنوعی ذہانت اور کلاؤڈ کمپیوٹنگ کے شعبے میں 2.2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.