چاول کی پنیری جلنے لگی،ہزاروں کاشتکاروں کا مستقبل داؤ پر لگ گیا،زمینیں بنجر ہونے لگیں
ہفتہ 5 جولائی 2014 18:16
جعفرآباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 5جولائی 2014ء)گڈو اور سکھر بیراج سے بلوچستان کی کیر تھر اور پٹ فیڈر کینالوں کو پانی کی فراہمی میں تاخیر سے نہریں خشک ہوگئیں ،چاول کی پنیری جلنے لگی،ہزاروں کاشتکاروں کا مستقبل داؤ پر لگ گیا،زمینیں بنجر ہونے لگی ہیں ،رپورٹ کے مطابق:۔ سندھ نے گڈو اور سکھر بیراج سے نکلنے والی بلوچستان کی کیر تھر اور پٹ فیڈر کینالوں کو پانی کی منصفانہ تقسیم نہیں ہورہا جبکہ سندھ نے پٹ فیڈر اور کیر تھر کینالوں کے حصے کا پانی بھی کٹوتی کرنا شروع کردیا ہے۔
پٹ فیڈر اور کیر تھر کینالوں میں پانی کی کمی کے باعث ذیلی نہریں خشک ہوگئی ہیں ۔جعفرآباد کے کاشتکاروں کو چاول کی پنیری بونے کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ڈیرہ اللہ یار اور اوستہ محمد سمیت صحبت پور کے علاقوں میں بعض کاشتکاروں اور زمینداروں نے پنیری بوائی کردی ہے تاہم پانی ناپید ہونے سے سینکڑوں ایکڑ زرعی اراضی پر بوائی کی ہوئی چاول کی پنیری خشک ہوکر جلنے لگی ہے جسکی وجہ سے کاشتکاروں کی پریشانی میں مزید اضافہ ہوگیا۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.