سرگودھا سمیت سی این جی کی فراہمی کیلئے سی این جی اسٹیشنز پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں

پیر 7 جولائی 2014 14:06

سرگودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔7جولائی 2014ء) سرگودھا سمیت سی این جی کی فراہمی کیلئے گزشتہ وز سی این جی اسٹیشنز پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں دیکھنے میں آئیں سوئی نادرن کے نئے شیڈول کے مطابق پنجاب بھر میں رمضان المبارک کے دوران سی این جی اسٹیشنز پر گیس کی سپلائی صبح 6 بجے سے دوپہر 3 بجے تک جاری رہی لوگوں کی بڑی تعداد قطاروں میں گیس بھرواتی رہی۔

متعلقہ عنوان :