وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا

جمعہ 26 اپریل 2024 21:05

وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 اپریل2024ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا۔

(جاری ہے)

اعجاز احمد حفیظ کو میٹرو پولیٹن کارپوریشن لاہور گلبرک زون کے معاملات کیلئے کوارڈینیٹر مقرر کیاگیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو نوٹیفکیشن دیا ۔