دہشتگردوں کا ملک بھر میں تعاقب کیا جائے گا، آرمی چیف
پیر 7 جولائی 2014 17:25
میرانشاہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔7جولائی 2014ء)پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی شمالی وزیرستان میں فرنٹ لائن پر لڑنے والے جوانوں اور افسروں سے ملاقات، شہداء اور زخمیوں کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں سے نبرد آزما جوانوں اور افسروں سے ملاقات کی اور ان کی بہادری اور بلند حوصلے کو سراہا۔
آرمی چیف کو آپریشن ضرب عضب پر بریفننگ بھی دی گئی۔ آرمی چیف نے کامیاب آپریشن پر چین آف کمانڈ کو مبارکباد پیش کی اور آپریشن کی پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کو دہشتگردی کی لعنت سے نجات دلائیں گے۔ مقامی اور غیر ملکی دہشتگردوں اور ان کے ٹھکانوں کو ختم کیا جائے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے،پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیر
-
26 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم ایئرپورٹ سے گرفتار
-
نرسنگ شعبہ کی بہتری کیلئے اصلاحات لانی ہوں گی،خواجہ سلمان رفیق
-
حکومت کسی صوبے میں گورنر راج نہیں لگانا چاہتی ،اگر علی گنڈا پور چڑھائی کی باتیں کریں گے تو مسائل ہوں گے،خواجہ سعد رفیق
-
وفاقی وزیرداخلہ نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ، جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری،فاتحہ خوانی کی اور قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی
-
یوکرین اور روس کے ایک دوسرے کے انرجی انفراسٹرکچرز پر حملے
-
خیبرپختونخوا: زیادہ تر خواتین امراض نسواں کے مسائل سے لاعلم
-
وزیر اعظم شہباز شریف عالمی اقتصاری فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.