حضرت سچل سر مست کا سا لا نہ عر س 13جو لا ئی سے شرو ع ہو گا

پیر 7 جولائی 2014 20:28

کراچی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 7جولائی 2014ء) چیف ایڈمنسٹریٹر اوقا ف سندھ نے اعلا ن کیا ہے کہ نا مور صو فی بز ر گ حضرت سچل سر مست کا سا لا نہ عر س شر یف 14سے 16رمضا ن المبا ر ک بمطا بق 13جو لا ئی سے 15جو لا ئی تک منا یا جا ئے گا ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے مزید کہا کہ عر س کی تقریبا ت میں سندھ کے اعلیٰ افسرا ن ،اہم شخصیا ت اور بڑ ی تعدا د میں زا ئرین شر کت کریں گے ۔