جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین پر مشتمل کمیٹی عمران خان کے صادق اور امین ہونے سے متعلق فیصلہ کرے ،ارسلان افتخار
جمعرات 10 جولائی 2014 15:18
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 10جولائی 2014ء) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے صاحبزادے ارسلان افتخار نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف علمائے دین سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین پر مشتمل کمیٹی عمران خان کے صادق اور امین ہونے سے متعلق فیصلہ کرے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق ارسلان افتخار نے عمران خان کیخلاف علمائے دین سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں وہ خیبرپختونخوا کابینہ کے رکن مولانا سراج الحق اور اسلامی نظریاتی کونسل کے مولانا شیرانی سے بھی رابطہ کرینگے اور عمران خان کی مبینہ بیٹی ٹیرین کا معاملہ علمائے دین کے سامنے رکھیں گے ۔
ارسلان افتخار کا کہنا ہے کہ علمائے دین بتائیں کہ عمران خان جیسا شخص مجلس شوریٰ کا رکن کیسے ہو سکتا ہے؟ ۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین پر مشتمل کمیٹی فیصلہ کرے کہ کیا عمران خان باسٹھ اور تریسٹھ پر پورا اترتے ہیں یا نہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
پارلیمانی جماعتیں قائمہ کمیٹیوں کیلئے اپنے چیئرمینوں کے ناموں کو حتمی شکل دیں، ایاز صادق
-
اسٹیبلشمنٹ کے دئیے نتائج پر کب تک سمجھوتہ کرتے رہیں گی مولانا فضل الرحمن
-
پاکستان کا ملک میں سولر پینلز کی تیاری شروع کرنے کا منصوبہ
-
علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر قبضے کا بیان درست ہے، عمران خان
-
پاکستان معیشت کی بہتری کیلئے بنیادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے اختتامی سیشن سے خطاب
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
اصل میں پی ٹی آئی کے مذاکرات کا نام این آراو لینا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.