عمران خان کے مطالبات درست تھے ، ملک میں آگ لگی ہوئی ہے ،الیکشن کمیشن بھنگ پی کر سویا ہوا ہے ، کوئی پرواہ نہیں ، قمر زمان کائرہ
جمعہ 11 جولائی 2014 13:03
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11جولائی 2014ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے مطالبات درست تھے ، ملک میں آگ لگی ہوئی ہے ،الیکشن کمیشن بھنگ پی کر سویا ہوا ہے ، کوئی پرواہ نہیں ، ہر طرف حکومت کو ہٹانے کی باتیں چل رہی ہیں ،ماضی سے سبق نہ سیکھا تو جمہوریت کو نقصان ہوگا ، ہمارے یہاں جمہوری نظام چلے گا تو میڈیا اور سیاسی جماعتوں سمیت تمام ادارے منظم ہوں گے۔
ایک انٹرویو میں قمر زمان کائرہ نے کہاکہ عمران خان کے مطالبات درست تھے انہوں نے اسمبلیوں میں حکومتی ذمہ داران کے سامنے یہ باتیں کہیں جس پر حکومتی ذمہ داروں نے ان حلقوں کو کھولنے کا وعدہ بھی کیا۔ قمر زمان کائرہ نے کہا کہ افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ الیکشن کمشین بھنگ پی کر سویا ہوا ہے اسے کوئی پروا ہی نہیں کہ ملک میں آگ لگی پڑی ہے مگر الیکشن ٹریبیونل کی طرف سے کوئی فیصلہ نہیں آیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.