سابق وفاقی شہباز بھٹی قتل کیس میں ملزم عبداللہ عمر کی ضمانت منظور کرلی گئی
جمعہ 11 جولائی 2014 13:03
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11جولائی 2014ء) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق وفاقی شہباز بھٹی قتل کیس میں ملزم عبداللہ عمر کی ضمانت منظور کرلی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج عتیق الرحمان نیسابق وفاقی وزیر برائے اقلیتی امور شہباز بھٹی قتل کیس کی سماعت کی۔
(جاری ہے)
عدالت نے شہباز بھٹی کے قتل میں ملوث ملزم عبداللہ عمر کی درخواست ضمانت پر محفوظ کئے گئے فیصلے کو سناتے ہوئے ملزم عبداللہ عمرکی دس لاکھ روپے کے مچلکوں پرضمانت منظورکرلی۔
سابق وفاقی وزیراور آل پاکستان مینارٹیز الائنس کے سربراہ شہباز بھٹی کو اسلام آباد میں فروری دوہزار گیارہ کو اس وقت قتل کردیا گیا تھا جب وہ اپنی ماں سے ملنے کے بعد وفاقی کابینہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے روانہ ہو رہے تھے،انہیں گھر سے کچھ ہی فاصلے پر نشانہ بنایا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.