
Shahbaz Bhatti - Urdu News
شہباز بھٹی ۔ متعلقہ خبریں

شہباز بھٹی (ستمبر 9، 1968 – اسلام آباد مارچ 2، 2011)، پاکستانی مسیحی رومن کیتھولک، جو پاکستان پیپلز پارٹی سے وابستہ رہا اور وفاقی وزیر اقلیتی امور رہا۔ سلمان تاثیر قتل واقع کے بعد ٹی وی چینلز پر قانون توہین رسالت سے متعلق مخالفانہ بیان دینے پر مبینہ طور پر اس وجہ سے قتل کیا گيا۔
-
وینس، اٹلی میں ’’آج کے عالمی امن کو درپیش چیلنجز‘‘کے عنوان سے ایک بین الاقوامی امن کانفرنس
چیئر مین سینٹ یوسف رضا گیلانی ، صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ کی دیگر کے ہمراہ خصوصی شرکت
پیر 7 جولائی 2025 - -
امن کا وجود جنگ سے نہیں ،انصاف کی وجہ سے ہے، یوسف رضا گیلانی
شہباز بھٹی کا سانحہ صرف پاکستان ہی نہیں، پوری دنیا کے امن پسند معاشرے کے لیے ایک المیہ تھا،چیئرمین سینیٹ کا وینس میں عالمی امن کانفرنس سے اہم خطاب
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
عالمی امن کانفرنس کا انعقاد بین المذاہب ہم آہنگی اور امن کے لیے پاکستان کے عزم کا مظہر ہے،چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
عالمی امن کانفرنس کا انعقاد بین المذاہب ہم آہنگی اور امن کے لیے پاکستان کے عزم کا مظہر ہے،چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
بیوی واپس نہ آئی تو مر جائوں گا،6بچوں کے باپ کی سول کورٹ میں دہائی
ہنجروال کے رہائشی شخص نے بیوی کی محبت میں سول کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا
پیر 23 جون 2025 -
شہباز بھٹی سے متعلقہ تصاویر
-
راوی شہر میں غیرقانونی ریت نکالنے والوں کیخلاف گرینڈ آپریشن ،متعدد گرفتار ،اسلحہ برآمد
جمعہ 20 جون 2025 - -
شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کریں گے،یعقوب شریف گل
ْقوموں کے اصل ہیرو وہ ہوتے ہیں جو قربانی دے کر قوم کا سر فخر سے بلند کرتے ہیں، الیاس شیرا
منگل 10 جون 2025 - -
نوشہرہ ورکاں، عدالت نے بنک وین لوٹنے کےچار ملزمان کو سات سات سال قید اور ایک ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی
بدھ 4 جون 2025 - -
سرگودھا میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 58 سالہ محنت کش قتل، نوجوان شدید زخمی
جمعرات 8 مئی 2025 - -
حکمرانوں نے ملک کے آئین و قانون میں ترامیم کرکے مظلوم طبقات خصوصا اقیتوں کو نظر انداز کیا ہے،اکمل بھٹی
پاکستان میں بسنے والی اقلیتوں کے حقوق کی جنگ جاری رکھیں گے شہباز بھٹی شہید کے مشن کی کی تکمیل کریں گے،آصف جان
اتوار 2 مارچ 2025 - -
ّ86 سالہ ظالمانہ سزا کے خلاف 22 ستمبر کو ڈی چوک ، اسلام آباد میں پرامن دھرنا دیا جائے گا
FMCکارسویل جیل میں نارواسلوک کا سلسلہ جاری ہے، مجھے اس جہنم سے نکالوڈاکٹر عافیہ کی وکیل سے اپیل ملک کے مختلف شہروں سے لوگ بڑی تعداد میں رابطہ کرکے دھرنے کے اعلان کا خیرمقدم ... مزید
جمعرات 19 ستمبر 2024 -
-
ّ86 سالہ ظالمانہ سزا کے خلاف 22 ستمبر کو ڈی چوک ، اسلام آباد میں پرامن دھرنا دیا جائے گا
FMCکارسویل جیل میں نارواسلوک کا سلسلہ جاری ہے، مجھے اس جہنم سے نکالوڈاکٹر عافیہ کی وکیل سے اپیل ملک کے مختلف شہروں سے لوگ بڑی تعداد میں رابطہ کرکے دھرنے کے اعلان کا خیرمقدم ... مزید
بدھ 18 ستمبر 2024 - -
بورے والا، عیسی ٰخیلوی میں دہشت گردوں کا نشانہ بننے والے نوجوانوں کے ورثاء کو حکومت کی طرف سے امدادی چیک تقسیم
ہفتہ 14 ستمبر 2024 - -
ی*موسیٰ خیل میں دہشت گردی کے واقعہ میں جاں بحق دو افراد کی میتیں بورے والا پہنچ گئیں
بدھ 28 اگست 2024 - -
ی*موسیٰ خیل میں دہشت گردی کے واقعہ میں جاں بحق دو افراد کی میتیں بورے والا پہنچ گئیں
منگل 27 اگست 2024 - -
موسیٰ خیل میں دہشت گردی کے واقعہ میں جاں بحق دو افراد کی میتیں بورے والا پہنچ گئیں
شہباز اور قدیر ایک ساتھی کے ہمراہ انگور کی خریداری کے لیے کوئٹہ گئے تھے‘گھروں میں کہرام مچ گیا
منگل 27 اگست 2024 - -
آئین کے مطابق حق زندگی سب سے زیادہ قابل احترام حق ہے،پنجاب اسمبلی میںتوہین مذہب سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور
بجٹ پر بحث جاری رہی ،اراکین تعمیری بحث کی بجائے اپنی اپنی قیادت کے حق میں تقاریر کرتے رہے ،آج سے بجٹ منظوری کا مرحلہ شروع حکومتی رکن سمیع اللہ خان اور اپوزیشن رکن حافظ ... مزید
پیر 24 جون 2024 - -
افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری
گریڈ 20کے افسر محمد اظہر حیات ممبر جوڈیشل فور بورڈ آف ریونیو تعینات
منگل 4 جون 2024 - -
مسلم لیگ (ن) انٹرنیشنل افئیرز کے زیر اہتمام کانفرنس، وزیر خارجہ کی خصوصی شرکت
بدھ 24 اپریل 2024 - -
ہمیں پاکستان میں تحفظ نہیں، آئینی عہدوں میں شراکت داری چاہیے‘ ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی انتھونی نوید سہوترا
پاکستانی اقلیتوں کو حقوق حاصل کرنے کے لیے قومی،صوبائی اسمبلیوں اور سینٹ جیسے آئینی اداروں کا حصہ بننا ہو گا‘خطاب
جمعہ 12 اپریل 2024 -
Latest News about Shahbaz Bhatti in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Shahbaz Bhatti. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
شہباز بھٹی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ شہباز بھٹی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
شہباز بھٹی سے متعلقہ مضامین
-
شہباز بھٹی کا قتل!!
وزیرداخلہ کا مستعفی ہونے سے انکار!! وزیراعظم نے شہباز بھٹی کے قتل پر قومی اسمبلی میں دو دن بحث کرائی تو حکومتی اور اپوزیشن ارکان نے وزیر داخلہ رحمان ملک پر کڑی نکتہ چینی کی اور ان سے فوری طور پر مستعفی ..
-
پنجاب حکومت سوئی گیس کی بندی کے خلاف شہباز بھٹی کے قتل پر فیصل آباد پرامن رہا!!
حافظ حسین احمد کا (ن) لیگ سے گلے لگانے کی بجائے گلے پڑنے کا شکوہ۔
مزید مضامین
شہباز بھٹی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.