پی سی بی نے دورہ انگلینڈ کیلئے انڈر 17ٹیم کا اعلان کردیا ، عمران رفیق کپتان ، حسن خان نائب کپتان مقرر ،ٹیم گست میں انگلینڈ کا دورہ کرے گی ، دورے کے دوران 3ایک روزہ اور 1تین روزہ ٹیسٹ میچ کھیلے گی
جمعہ 11 جولائی 2014 19:48
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11جولائی۔2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کے لے انڈر 17 ٹیم کا اعلان کر دیا عمران رفیق(کپتان) حسن خان کو(نایب کپتان)مقرر کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کی انڈر 17ٹیم اگست میں انگلینڈ کا دورہ کرے گی دورہ انگلینڈ کے دوران 3ایک روزہ اور 1 تین روزہ ٹیسٹ کھیلے گی ۔
(جاری ہے)
پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمران رفیق کو انڈر 17 ٹیم کا (کپتان) حسن خان کو (نایب کپتان) مقر ر کر دیا ہے جبکہ ہدایت اللہ (وکٹ کیپر) کے فرایض سر انجام دیں گے کھلاڑیوں میں عمران رفیق(کپتان) حسن خان(نایب کپتان) ہدایت اللہ (وکٹ کیپر) احمد عالم،احمد سلطان، محمد سلطان، فراز خان، محمد عمیر، گوہر حفیظ، ذیشان ملک، سمین گل، اکرام نیازی، عاقب خان، مزمل شاہ، شامل ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائزز کے درمیان معاملات خرابی کی طرف جانے لگے
-
جیسن گلیسپی کی پاکستان آنے کی تصدیق، ڈومیسٹک کرکٹ کا مشاہدہ کریں گے
-
پاکستان اور انگلینڈ کے مابین پہلا ٹی ٹونٹی بارش کی نذر ہونے کا امکان
-
پرائیویٹ چیٹ لیک کرنے پر روہت شرما کی بھارتی میڈیا پر کڑی تنقید
-
مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارٹی ٹونٹی میچوں کی سیریزکا پہلا میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
انگلش پریمیئرلیگ، مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ ٹائٹل جیت لیا
-
روم ، جرمن سٹارالیگزینڈر زویروف دوسری مرتبہ اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
-
قومی خاتون کرکٹر عالیہ ریاض نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل کر لئے
-
پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کراچی ایسوسی ایشن کے عہدداران معطل
-
پاک بھارت ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میچ کی ٹکٹ بیس بال مقابلے کی ٹکٹ سے بھی مہنگی ہوگئی
-
کرسٹیانو رونالڈو نے آخر کار اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں بارے بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.