پاکستان اور چین کے درمیان آزادانہ تجارتی سمجھوتہ میں ڈیڈلاک پیدا ہوگیا، پاکستان نے تحفظات سے چین کو آگاہ کر دیا،چین تحفظات کو دور کرنے پر تیار نہیں،ملکی معیشت کو بڑا نقصان پہنچنے کا اندیشہ
اتوار 13 جولائی 2014 13:45
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جولائی۔2014ء) پاکستان اور چین کے درمیان آزادانہ تجارتی سمجھوتہ (ایف ٹی اے)میں ڈیڈلاک پیدا ہوگیا ہے، پاکستان نے اپنے مختلف تحفظات سے چین کو آگاہ کر دیا ہے تاہم چین ان تحفظات کو دور کرنے کیلئے تیار نہیں جس سے ملکی معیشت کو بڑا نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق چین کیساتھ آزاد تجارتی معاہدہ بہت عجلت میں کیا گیا اور گزشتہ سال نومبر میں ایف ٹی اے پر بات چیت کا سلسلہ شروع ہوا تاہم اس کے بعد اب تک چین پاکستان کیساتھ مذاکرات کرنے پر آمادہ ہے اور نہ ہی تحفظات دور کئے جارہے ہیں ۔
ذرائع کے مطابق چین کیساتھ آزاد تجارتی معاہدے کیو جہ سے ہماری منیوفیکچرنگ بالخصوص جوتے اور کھولنے کی صنعت کو بہت زیادہ نقصان ہورہا ہے ۔ بہت زیادہ تعداد میں ارزاں نرخوں کی چینی مصنوعات ہماری منڈیوں میں آگئیں اور چین نے پاکستان سے خام مال درآمد کرنا شروع کردیا جس سے ہماری منیوفیکچرنگ ویلیو ایڈیشن کی طرف نہ جاسکی۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.