کابل، سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران51 طالبان ہلاک ہوگئے

بدھ 16 جولائی 2014 23:15

کابل، سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران51 طالبان ہلاک ہوگئے

کابل(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16جولائی۔2014ء) افغانستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران51 طالبان ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

افغان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہاگیا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے ننگر ہار قندھار ،زابل اور وردک میں طالبان کے خلاف آپریشنز کئے جن میں مجموعی طور پر 51 طالبان ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :