غزہ سے فائرراکٹوں سے بچنے کے لیے فون ایپلی کیشن، پانچ لاکھ یہودیوں نے راکٹوں سے خبردار کرنے والی ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کر لی
بدھ 16 جولائی 2014 00:14
مقبوضہ بیت المقدس ۔اسرائیلی ماہرین نے غزہ سے فائر کیے جانے والے راکٹوں سے بچنے کے لیے ایک موبائل فون ایپلی کیشن تیار کر لی ہے جس کے ذریعے فوری طور پر راکٹوں کے چلنے کی اطلاع فون صارفین تک پہنچ سکتی ہے۔حماس سے تعلق رکھنے والے مزاحمت کاروں نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے جواب میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران ایک ہزار سےزیادہ راکٹ فائر کیے ہیں۔
ان راکٹوں کے چلنے کے فوری بعد اسرائیلی علاقوں میں سائرن بجنا شروع ہوجاتے ہیں۔پھر ہدف علاقے میں مکین یہودیوں کے پاس محفوظ کمروں اور بم پروف جگہوں میں چھپنے کے لیے پندرہ سے نوے سیکنڈز کا وقت ہوتا ہے۔پہلے تو اسرائیلی فوج ہی سائرن بجاتی ہے لیکن اب ریڈ الرٹ کے نام سے بہت سے اسرائیلیوں نے اپنے موبائل فونز پر ایک ایپلی کیشن (اطلاق) کو ڈاؤن لوڈ کر لیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.