2030 تک ایڈز پر قابو پانا ممکن ہے ‘اقوام متحدہ
جمعرات 17 جولائی 2014 14:23
نیویارک (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 17جولائی 2014ء) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے ایڈز کی ایک تازہ رپورٹ میں امکان ظاہر کیا ہے کہ 2030 تک ایڈز کی وبا پر قابو پا لیا جائے گا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایچ وی سے متاثرہ نئے مریضوں اور ایڈز کے باعث اموات میں کمی واقع ہو رہی ہے، رپورٹ میں کہا گیا کہ اس مرض پر قابو پانے کیلئے موجودہ کوششیں کافی نہیں ہیں اور مزید بین الاقوامی کوششوں کی ضرورت ہے۔
دوسری جانب فلاحی تنظیم میڈیسن سان فرنٹیئر نے خبردار کیا ہے کہ زیادہ تر مریضوں کو ایچ آئی وی کی ادویات تک رسائی حاصل نہیں ہے۔اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں ساڑھے تین کروڑ افراد کو ایچ آئی وی انفیکشن ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ 2001 میں ایچ آئی وی کے نئے مریضوں کی تعداد 24 لاکھ تھی جبکہ 2013 میں یہ تعداد کم ہو کر 21 لاکھ تک آ گئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.