پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی تقریب آج ڈائریکٹوریٹ آف سٹا ف ڈیویلپمنٹ میں منعقد ہو گی

جمعرات 17 جولائی 2014 14:29

لاہور ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 17جولائی 2014ء) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے سبجیکٹ سپیشلسٹ کی14روزہ تربیتی ورکشاپ کی اختتامی تقریب آج ( جمعہ ) کو ڈائریکٹوریٹ آف سٹا ف ڈیویلپمنٹ میں منعقد ہو گی۔

(جاری ہے)

منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ڈاکٹر انیلا سلمان تقریب کی مہمان خصوصی ہو ں گی۔

متعلقہ عنوان :