پنجاب یونیورسٹی ایڈوانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس،27پی ایچ ڈی synopsis کی منظوری

جمعرات 17 جولائی 2014 15:00

لاہور ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 17جولائی 2014ء) پنجاب یونیورسٹی ایڈاونسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس گزشتہ روزوائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران کی زیر صدار ت منعقد ہوا جس میں27 پی ایچ ڈی Synopses،9جائزہ رپورٹس ،5پینل آف ایگزامینرز،5توسیع کے کیسز اورمختلف نوعیت کے4کیسزکی منظوری دی گئی ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں پروفیسر ڈاکٹر محمد احسان ملک،پروفیسر ڈاکٹر محمد تقی زاہد بٹ، پروفیسر ڈاکٹرمبشر احمد بٹ ،پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا ذاکر، پروفیسر ڈاکٹر مسرت عابد، پروفیسر ڈاکٹرممتاز اختر، پروفیسر ڈاکٹرعصمت اللہ زاہد،پروفیسر ڈاکٹرطاہرہ بشارت سمیت دیگرنے شرکت کی ۔

متعلقہ عنوان :