تعلیم اور صحت کے محکموں کو دو حصوں میں تقسیم پر پی پی پی اور ایم کیو ایم میں کو ئی اختلاف نہیں ،نثار
جمعہ 18 جولائی 2014 17:07
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18جولائی۔2014ء) سندھ کے سینئر وزیر تعلیم نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم میں صحت و تعلیم کے محکموں کو دو حصوں میں تقسیم سے متعلق کوئی اختلاف نہیں جبکہ ابھی تک ان محکموں کو دو حصوں میں تقسیم ہی نہیں کیا گیا ۔انہوں نے کہا کہ اختلا ف کی کوئی بھی بات نہیں ایم کیو ایم کا اپنا موقف ہوسکتا ہے ۔
یہ بات انہوں نے جمعہ کو ایک مقامی ہوٹل میں سندھ الیمنٹری ٹیچرز ٹریننگ پروجیکٹ کے تحت ٹیچرز میں سکالر شپ اور تربیتی سرٹیفکٹ تقسیم کرنے کی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔انہوں نے مزید کہا کہ تعلیم اور صحت دو بڑے محکمے ہیں جن پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے ان کی بہتر مانیٹرنگ کرنے کیلئے محسوس کیا گیا کہ ان کو الگ الگ کردیا جائے انہوں نے کہا کہ سندھ میں شعبہ تعلیم کو ترقی دینے کیلئے پرائمری اور ہائر ایجوکیشن کو الگ الگ کرنے پر بھی غور کیا جارہا ہے وزیر تعلیم نے کہا کہ یونیورسٹیاں اور امتحانی بورڈ ز وزیر اعلیٰ سندھ کے ماتحت ہیں جبکہ فنی تعلیم کیلئے اسٹیوٹا کام کررہی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.