رائے ونڈ میں ہلاک دہشت گردوں کے ماسٹر مائنڈ کا سراغ مل گیا
جمعہ 18 جولائی 2014 23:20
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18جولائی۔2014ء) سیکیورٹی اداروں نے رائے ونڈ میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے ماسٹر مائنڈ کا سراغ لگا لیا ہے اور اس کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنے شروع کر دیئے گئے ہیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی اداروں نے متاثرہ گھر سے برآمد ہونے والی موٹرسائیکلوں کا ڈیٹا نکلوایا تو یہ دونوں موٹر سائیکلیں حافظ عمران کے نام پر نکلیں جس کے بعد سیکیورٹی اداروں نے مزید کوائف اکٹھے کئے۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق حافظ عمران کو دہشت گردی کی ترغیب دینے پر اس کے آبائی گاﺅں سے نکال دیا گیا تھا جبکہ اس سے ایک ماہ قبل رائیاں پنڈ میں کرائے پر گھر لیا تھا۔ حساس اداروں نے کوائف اکٹھے کرنے کے بعد حافظ عمران کی گرفتاری کیلئے قصور، کھوڈیا، اور اوکاڑہ میں چھاپے مارنے شروع کر دیئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.