عمران خان سے اپیل ہے کہ وہ اپنا ’’فسادی مارچ‘‘ ترک کردیں، خواجہ سعد رفیق
ہفتہ 19 جولائی 2014 21:32
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19جولائی۔2014ء) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہےکہ عمران خان فسادی مارچ ترک کردیں وہ وقت آنے پر ہمیں گھسیٹ لیں لیکن فی الحال پاکستان کو نہ گھسیٹیں۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ لانگ مارچ اور دھرنے روکنے کے لئے طاقت کا نہیں بلکہ حکمت عملی کا استعمال کریں گے تاہم عمران خان اپنے تمام مطالبات ایک ہی بار بتادیں تاکہ ہم غور کرسکیں کیونکہ وہ ہر پریس کانفرنس میں نئے مطالبات سامنے لے آتے ہیں۔
خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ حکومت کے مخالفین فساد پھیلانا چاہتے ہیں جبکہ قوم حالت جنگ میں ہے اپوزیشن کو حکومت کا ساتھ دینا چاہئے اور عمران خان بھی اپنا فسادی مارچ ترک کردیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان وقت آنے پر ہمیں گھسیٹ لیں لیکن فی الحال ترقی کے سفر پرگامزن پاکستان کو نہ گھسیٹیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.