حافظ آباد ،پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا بااثر زمیندار کی نجی جیل پر چھاپہ،100سے زائد مرد وخواتین اور بچے بازیاب، تین ملزمان کو گرفتار کر لیا
اتوار 20 جولائی 2014 23:17
حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20جولائی۔2014ء) حافظ آباد کے نواحی گاؤں کوٹ لدھا کے قریب پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا بااثر زمیندار کی نجی جیل پر چھاپہ،100سے زائد مرد وخواتین اور بچوں کو بازیاب کروا کر تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔بااثر ملزمان بازیاب ہونے والے افراد سے کئی سالوں سے جبری مشقت کروا رہے تھے ۔زمیندار کی نجی جیل سے بھاگنے والوں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جاتا رہاجبکہ 6سے زائد افراد کو تشدد کے بعد قتل کئے جانے کا انکشاف۔
حافظ آباد کے نواحی گاؤں کوٹ لدھا پولیس اسٹیشن سے چند گز کے فاصلے پر قائم اینٹیں بنانے والے بھٹے پر رتہ پور ریحان تحصیل کوٹ مومن ضلع سرگودھا کے 100سے زائد مرد و خواتین اور بچوں کو کئی سالوں سے با اثر زمیندار سیف اللہ، مشتاق احمد اور محمد آصف نے اپنی نجی جیل میں قید کر رکھا تھا اور اُن سے بھٹے پر اینٹیں بنانے اور فصلیں کاشت کروانے سمیت اپنے دیگر کاموں کیلئے جبری مشقت لی جاتی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.