معصوم انسانوں کی جانیں لینے والے اللہ تعالیٰ کی قہروغذب سے نہیں بچ سکیں گے‘اے این پی سندھ
منگل 22 جولائی 2014 13:56
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22جولائی۔2014ء) عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری یونس خان بونیری،سیکریٹری اطلاعات حمیداللہ خٹک ،کلچرسیکریٹری نورللہ اچکزئی ،نائب صدرسائیں علاالدین آغا،سیدحنیف شاہ،حاجی صوبحان ترین،سعدملک ترین ،بشیرخان ترین،دوست محمدترین،ودیگررہنماؤں نے گزشتہ روز سہراب گوٹھ میں پولیس کی مبینہ جعلی مقابلہ میں برف ڈیلرمحمدعارف ترین کے والدامین اللہ ترین سے تعزیت اورفاتحہ خوانی کی ۔
پارٹی رہنماؤں نے شہداکی لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے کہاکہ پولیس کی آڑ میں دہشت گردوں نے معصوم انسانوں کی جانیں لی ہیں ملزمان اللہ تعالیٰ کی قہروغذب اورقانون کے گرفت سے نہیں بچ سکیں گے۔انہوں نے کہاکہ اے این پی سندھ سیدقربان شاہ اورمحمدعارف ترین کی شہادتوں کودہشت گردی کی اخری وارداتیں ثابت کریں گے۔(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ اے این پی قانون کی دائرے میں باچاخان کی فلسفہ عدم تشدسے مسئلے کوپیش کریں گے اوراسی لیئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مطالبہ کیاگیاہے کہ وہ قانون شکن عناصرکی سخت احتساب کے عمل کونافذ کریں اوران بہ گناتاجروں کی قاتلوں کوگرفتارکرکے قرارواقع سزائیں دی جائیں انہوں نے کہاکہ گزشتہ سال خالدبن ولیدروڈ پرچمن کے تاجرکوجس طرح جعلی مقابلہ میں شہیدکیاگیااورتمام اداروں نے مل کرقاتلوں کوسزائیں دی اسی طرح اے این پی انکوبھی اسی طرح قانون کے مطابق سزادلانے کوجدجہدکرے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.