غزہ میں تباہی ، امریکہ فلسطینیوں کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 47ملین ڈالر امداد دیگا،جان کیری
منگل 22 جولائی 2014 18:20
قاہرہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22جولائی۔2014ء) امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے گزشتہ روز کہا ہے کہ امریکہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی کارروائی سے متاثرہ فلسطینیوں کی مدد کے لئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 47ملین ڈالر کی امداد فراہم کرے گا ۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون سے قاہرہ میں ملاقات کے دوران جان کیری نے کہاکہ ہمیں اپنا دفاع کرنے کے لئے اسرائیل کی موزوں اور جائز کوششوں کے نتائج کے بارے میں گہری تشویش لاحق ہے ۔
کیری نے میڈی ا نمائندوں کو بتایا کہ کوئی بھی ملک اس وقت خاموش نہیں رہ سکتا جب اس پر راکٹوں سے حملہ کیا جارہا ہو اور آپ کے ملک میں آنے کے لئے سرنگیں کھودی جارہی ہوں اور آپ کے وہاں پر حملہ کیا جارہا ہو۔تاہم کیری نے کہاکہ کسی بھی تنازعہ میں شہریوں کے بارے میں ،جن میں بچے ، عورتیں اور اس کی زد میں آنیوالی آبادیاں آتی ہیں ، کے بارے میں تشویش لاحق ہوتی ہے ۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.