وزیراعلی پنجاب کی سخت ہدایات کے باوجود پولیس ایم پی اے رانا شعیب کو گرفتار کرنے میں ناکام
بدھ 23 جولائی 2014 18:38
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23جولائی۔2014ء) وزیراعلی پنجاب محمدشہباز شریف کی سخت ہدایات کے باوجود پولیس اب تک تھانے پر حملے اور ساتھیوں کو چھڑوانے میں ملوث مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی رانا شعیب ادریس کو گرفتار کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکی ۔
(جاری ہے)
وزیر اعلیٰ نے دو روزقبل فیصل آباد میں پولیس اہلکاروں پر تشدد اور ساتھیوں کو چھڑانے کے واقعے میں ملوث رانا شعیب ادریس کی گرفتاری کاحکم وزیر اعلی پولیس نے دیا تھا۔
ذرائع کے مطابق رانا شعیب اس واقعے کے بعد روپوش ہیں تاہم وہ اپنے وکلا ء کے ذریعے پولیس کے ساتھ رابطے میں ہیں ۔دوسری جانب فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے اراکین صوبائی اسمبلی رانا شعیب ادریس کے ساتھ ہیں اور اس تمام معاملے میں وہ ان کو تحفظ فراہم کرنا چاہتے ہیں۔ اراکین اسمبلی چاہتے ہیں کہ ایم پی اے رانا شعیب کو اس معاملے سے بڑی آسانی اور بغیر قانونی کارروائی کے الگ کرکے بچالیا جائے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.