سابق کرکٹرز کی پی سی بی کی جانب سے ڈومیسٹک سیزن کے ڈھانچے کا نئی تبدیلیوں اور مکمل شیڈول کے ساتھ اعلان پر شدید تنقید
جمعرات 24 جولائی 2014 12:03
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24جولائی۔2014ء) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل نے پی سی بی کی جانب سے ڈومیسٹک سیزن کے ڈھانچے کا نئی تبدیلیوں اور مکمل شیڈول کے ساتھ اعلان پر شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مجوزہ منصوبے کے باعث ریجن کی ٹیموں کو مالی طور پر شدید مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں سابق کپتان اور چیف سلیکٹر عامر سہیل نے اس منصوبے کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مجوزہ منصوبے کے باعث ریجن کی ٹیموں کو مالی طور پر شدید مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
عامر سہیل نے کہاکہ پی سی بی کو معلوم ہی نہیں کہ کھیل کے انتظامی معاملات کس طرح چلائے جاتے ہیں، جب ریجنز کے پاس دفاتر اور مارکیٹنگ کے لیے لوگ ہی نہیں ہوں گے تو وہ اس پر عمل درآمد کیسے کریں گے۔سابق پاکستانی کپتان عمران خان بھی ڈومیسٹک چیمپیئن شپ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کمرشل آرگنائزیشن کو نکالنے کا مطالبہ کرتے رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.