جماعة الدعوة کے مرکزی قائدین عید متاثرین کے ساتھ گزاریں گے
جمعرات 24 جولائی 2014 18:58
بنوں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24جولائی۔2014ء) عید الفطر کے موقع پر جماعة الدعوة کے مرکزی قائدین عید متاثرین وزیر ستان کے ساتھ گزاریں گے۔ عید کے دن ایک لاکھ متاثرین وزیرستان کیلئے خصوصی دستر خواں لگائے جائیں گے ۔ متاثرین وزیرستان کو عید کی خوشیوں میں شریک کرنے کئے جماعة الدعوة کی طرف سے چھ ٹرکوں پر مشتمل عید پیکج بنوں مرکزی کیمپ پہنچ گیا۔
ایک کروڑ بیالیس لاکھ روپے کے عید پیکج میں بچوں کیلئے کھلونے، عورتوں کیلئے چوڑیا ں، مہندی،بزرگوں کیلئے پگڑ ی،جائے نماز،سلے سلائے کپڑے شامل ہیں۔ جماعة الدعوة اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے تحت20ہزار خاندانوں میں راشن تقسیم کیا جا چکا ہے اور عید سے قبل مزید 5ہزارخاندانوں میں راشن تقسیم کیا جائے گا۔ فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی میڈیکل ٹیموں نے 15ہزار سے زائد مریضوں کا علاج معالجہ کیا اور لاکھوں روپے ی ادویات تقسیم کیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.