پشاور،یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے کنٹرولر امتحانات نے بی ٹیک تھرڈ ائیر اور فائنل ائیرکے سالانہ امتحانات2013 کا اعلان کردیا

جمعہ 25 جولائی 2014 18:39

پشاور(پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25جولائی۔2014ء) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے کنٹرولر امتحانات نے بی ٹیک تھرڈ ائیر اور فائنل ائیر (چار سالہ پروگرام)کے سالانہ امتحانات2013 کا اعلان کردیا ہے۔

(جاری ہے)

جس کے مطابق بی ٹیک تھرڈ ائیر کے امتحانات17ستمبر2014 جبکہ فائنل ائیرکے امتحانات 18ستمبر 2014سے شروع ہونگے۔تاہم امتحانی داخلہ فارم نارمل فیس کیساتھ داخلے کی آخری تاریخ 18اگست 2014 مقرر کی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :