محکمہ صحت میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ منیجرز اور اداروں کی کارکردگی جانچنے کیلئے ویب بیسڈسسٹم متعارف کرایا جائیگا ‘ خواجہ سلمان رفیق
پیر 28 جولائی 2014 17:07
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28جولائی 2014ء) مشیر وزیر اعلی پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ سرکاری ہسپتالوں اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ مینجرز کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے اور افسران کی کارکردگی جانچنے کے لئے ویب بیسڈ سسٹم شروع کیا جا رہا ہے،حکومت پنجاب ای گورنمنٹ کو پرموٹ کر رہی ہے تاکہ اداروں کی کارکردگی کو بہتر بنایا جا سکے ۔
انہوں نے یہ بات سول سیکرٹریٹ میں محکمہ صحت میں ضلعی سطح پر افسران اور سرکاری ہسپتالوں کی کارکردگی اور بیماریوں کی روک تھام کے لئے حفاظتی ٹیکوں ( ای پی آئی) کی کوریج ، ادویات کی دستیابی اور درست اعداد و شمار کے حصول کے لئے ویب بیسڈ مانیٹرنگ سسٹم متعارف کرانے کے سلسلہ میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔ اجلاس میں سیکرٹری صحت ڈاکٹر اعجاز منیر ، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر زاہد پرویز کے علاوہ ٹیکنیکل ریسورس فسیلٹی کی ٹیم نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.