پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جہا ں تعمیراتی لاگت سب سے کم ہے،حارث علی مٹھانی
جمعہ 1 اگست 2014 23:17
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1اگست۔2014ء ) پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جہا ں تعمیراتی لاگت سب سے کم ہے اور12سے14اگست تک کراچی ایکسپوسینٹر میں ہونے والی آباد ایکسپوپاکستانی تعمیراتی صنعت میں ایک نئی تاریخ رقم کرے گی،آباد ایکسپوکی تمام تر تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں،آباد کے چیئرمین،سینئروائس چیئرمین سمیت پوری ٹیم آبادایکسپو کے انعقاد کیلئے دن ورات ایک کرچکی ہے،اگر ملکی حالات اچھے رہے اور امن قائم رہا تو بیرون ممالک سے بہت سے سرمایہ کار پاکستانی تعمیراتی صنعت میں سرمایہ کاری کیلئے تیار ہیں۔
یہ بات آباد کے چیئرمین سندھ وبلوچستان حارث علی مٹھانی نے گزشتہ روز میڈیا سے بات چیت کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ آباد انٹرنیشنل ایکسپو2014کا انعقادکسی بھی سرکاری تعاون کے بغیر اور بلڈرزوڈویلپرز اپنیمدد آپ کے تحت کررہے ہیں، ملک میں تعمیراتی شعبے کے انحطاط کی وجہ سے 80لاکھ مکانات کی کمی کا سامنا ہے جبکہ اسلام آباد میں بھی4 لاکھ مکانات کی کمی کا سامنا ہے ،ملک کی آبادی میں مسلسل اضافے کے پیش نظر مکانات کی تعداد میں اضافہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.