کوئٹہ، لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1676دن ہوگئے

ہفتہ 2 اگست 2014 18:09

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2اگست۔2014ء) لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1676دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والوں کی بڑی تعداد لاپتہ افراد شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھر پور تعاون کا یقین دلایا ۔