یونیورسٹی کیمپس پشاور کی تمام جامعات عید الفطر اور ہفتہ وارتعطیلات کے بعد کل سے دوبارہ کھلے گی

ہفتہ 2 اگست 2014 21:29

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2اگست۔2014ء) یونیورسٹی کیمپس پشاور کی تمام جامعات عید الفطر اور ہفتہ وارتعطیلات کے بعد کل سے دوبارہ کھلے گی۔

(جاری ہے)

صوبے کے دیگر سرکاری اداروں کی طرح یونیورسٹی کیمپس پشاور کی تمام جامعات بھی عید الفطر اور ہفتہ وار تعطیلات کے باعث 9 دن کیلئے بند رہی جس کے بعد تمام جامعات کے انتظامی دفاتر کل سے دوبارہ کھل جائیں گے جبکہ جامعات اور ان کے ذیلی ادارے گرمیوں کی چھٹیوں کے باعث تاحال بند رہے گے۔

متعلقہ عنوان :