بی اے ،بی کام کے رجسٹریشن فارم 11 اگست تک جمع کرائے جاسکتے ہیں،جامعہ کراچی

پیر 4 اگست 2014 17:59

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4اگست۔2014ء) جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی نے ایک بارپھر بی اے/ بی کام/ بی اوایل(پرائیوٹ) اور امپرومنٹ آف ڈویژن (بی اے/ بی کام/ بی ایس سی) کے لئے رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں11 اگست2014 ء تک توسیع کردی ہے۔

(جاری ہے)

رجسٹریشن فارم2900/= روپے فیس کیساتھ بینک کاؤنٹر واقع سلورجوبلی گیٹ جامعہ کراچی پر جمع کرائے جاسکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :