جامعہ کراچی، سردار یاسین ملک پروفیشنل ڈویلپمنٹ فیسیلٹیز کے زیر اہتمام دو روزہ ورکشاپ آج سے شروع ہوگا

پیر 4 اگست 2014 17:59

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4اگست۔2014ء) جامعہ کراچی کے سردار یاسین ملک پروفیشنل ڈویلپمنٹ فیسیلٹیز کے زیر اہتمام دو روزہ ورکشاپ بعنوان: ”علم ہنر اور صلاحیت “ "Knowledge, Skills & Abilities " 04 تا06اگست 2014 ء منعقد کیا جارہاہے۔

(جاری ہے)

مذکورہ ورکشاپ اساتذہ ،انتظامی شعبے سے وابستہ افراد،انٹرپنیورز اورطلبہ وطالبات کے لئے بہت مفید ہوگا۔اس ورکشاپ کے ریسورس پرسن فرخ احمد میاں ہونگے ۔ورکشاپ کے اوقات دوپہرایک بجے سے شام پانچ بجے تک ہونگے ۔شرکت کے خواہشمند خواتین وحضرات ایڈمنسٹریٹوافسر سے 0342-3896550 ،99261384 یا ای میل [email protected] پر رابطہ کریں۔

متعلقہ عنوان :