میرے سسر نواب پٹوڈی سیف اورمجھ پر فخرکیا کرتے، کرینہ کپور
منگل 5 اگست 2014 16:00
بالی وڈ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔5اگست 2014ء) اداکارہ کرینہ کپورخان نے کہا ہے کہ اس کے سسر نواب منصور علی خان پٹوڈی اس کے سمیت اپنے بچوں پر فخر کیا کرتے تھے۔ کرینہ نے بتایا کہ سیف علی خان اپنے والد کی زندگی پر فلم بنا نے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ کرینہ نے کہا ہے کہ اس کو بھارت کے سابق کرکٹ کپتان اور اداکارہ شرمیلا ٹیگور کے شوہر کے ساتھ تین برس گزارنے کا موقع ملا اور انہیں کافی خاموش طبع انسان پایا۔
نواب آف پٹوڈی نے میرے اور سیف کے کام کی ہمیشہ تعریف کی۔ میں نے بھی تبھی سیف علی خان سے شادی کا فیصلہ کیا اگرچہ میرے سسر نے میری بہت کم فلمیں دیکھیں ، لیکن جتنی بھی دیکھیں میرے کام کر سراہا۔ منصور علی خان کے والد افتخار علی خان پٹوڈی کو بھی ہندوستان کی کرکٹ ٹیم کی قیادت کرنے کا اعزاز حاصل ہے ، تا ہم سیف علی خان نے کرکٹ کے بجائے فلمی کیریئر کو اپنایا۔(جاری ہے)
بالی وڈ (ویب ڈیسک) کرینہ نے کہا ہے کہ اس کو بھارت کے سابق کرکٹ کپتان اور اداکارہ شرمیلا ٹیگور کے شوہر کے ساتھ تین برس گزارنے کا موقع ملا اور انہیں کافی خاموش طبع انسان پایا۔ نواب آف پٹوڈی نے میرے اور سیف کے کام کی ہمیشہ تعریف کی۔ اگرچہ میرے سسر نے میری بہت کم فلمیں دیکھیں ، لیکن جتنی بھی دیکھیں میرے کام کر سراہا۔ منصور علی خان کے والد افتخار علی خان پٹوڈی کو بھی ہندوستان کی کرکٹ ٹیم کی قیادت کرنے کا اعزاز حاصل ہے ، تا ہم سیف علی خان نے کرکٹ کے بجائے فلمی کیریئر کو اپنایا۔ کرینہ کہتی ہے کہ تین سال قبل جب ان کا انتقال ہو گیا تو اس کے بعد ان کے بارے میں مقامی اور عالمی میڈیا پربہت کچھ لکھا گیا۔ مجھے وہ آرٹیکلز پڑھ کر بہت خوشی ہوئی۔ کرینہ نے سیف کی بیٹی سارہ کے فلموں میں آنے کی افواہوں کی تردید کی۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Entertainment/231340#sthash.MRNSNklL.dpuf
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکاری کیلئے کارپوریٹ جاب چھوڑی، ڈائریکٹر نے کسی اور کو کاسٹ کرلیا، سوہا علی خان
-
پاکستان لٹریچر فیسٹول میں ماہرہ خان پرحملہ، ویڈیو وائرل
-
فلم ’چندوچیمپئن‘ میں کارتک آریان کی پہلی جھلک نے دھوم مچا دی
-
جاپانی گلوکار نے’ ’دل دل پاکستان‘‘ گا کر لوگوں کے دل موہ لیے
-
دلجیت دوسانج اور شازیہ منظور کے درمیان احترام بھرے الفاظ کا تبادلہ
-
سنجے لیلا بھنسالی نے سیریز کیلئے 60 سے 70 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ وصول کیا
-
میکال ذوالفقار اور فیروز خان پرکرش ہے، عنایہ خان
-
لڑکوں کو لڑکا ہی رہنے دیں انہیں کارٹون نہ بنائیں: مشی خان ڈیزائنر سے خفا
-
جیکی بھگنانی کو پروپوز کرنے پر مجبور کیا، رکول پریت سنگھ
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ(کل) 18 مئی کو منائی جائے گی
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ 18 مئی کو منائی جائے گی
-
بتیاں بجھائی رکھ دی، دلجیت نے مداحوں ہی نہیں شازیہ منظورکا دل بھی جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.