پاکستان لٹریچر فیسٹول میں ماہرہ خان پرحملہ، ویڈیو وائرل
شائقین کی جانب سے ماہرہ خان پر پھینکی گئی چیز نظر نہیں آئی لیکن ویڈیو میں اس کی آواز سنی جاسکتی ہے
جمعرات 16 مئی 2024 12:03
(جاری ہے)
ماہرہ خان اپنی تقریر روکتی ہیں اور پھر شائقین سے شکوہ کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ اٴْن کی طرف نامعلوم چیزیں پھینکی جارہی ہیں۔
اس واقعے کے بعد، جب شائقین نے ماہرہ خان سے اٴْن کی کسی بھی فلم کا مشہور ڈائیلاگ سٴْنانے کے لیے اصرار کیا تو اداکارہ نے صاف انکار کردیا۔بعدازاں، ماہرہ خان نے اپنی تقریر کے اختتام پر اپنے مداحوں کے لیے اپنی سٴْپر ہٹ فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ کا ڈائیلاگ ‘وے مولیا’ بول کر سب کو خوش کردیا۔واضح رہے کہ شائقین کی جانب سے ماہرہ خان پر پھینکی گئی چیز نظر نہیں آئی لیکن ویڈیو میں اس کی آواز سٴْنی جاسکتی ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہمیں اپنی ہر خوشی غمی میں غزہ کے مسلمانوں بالخصوص وہاں کے معصوم بچوں کو ضرور یاد رکھنا چاہیے ، مصطفی قریشی
-
امریکی سپر ماڈلزبہنوں بیلا اور جیجی حدید کا فلسطین میں ریلیف کی کارروائیوں کے لیے 1 ملین ڈالر عطیہ
-
اداکارہ نیکولا کوہلان نے فلسطینی بچوں کی بہبود کے لیے 1.2 ملین ڈالر کا فنڈ اکٹھا کر لیا
-
پاکستان کی پہلی سائنس فکشن فلم عمر و عیار عید الاضحی کے موقع پر ریلیز کے لیے تیار
-
میں تمام فلمی برادری اور خصوصاً سنتوشی جی کا احترام کرتی ہوں،اداکارہ میناکشی
-
سمانتھا پربھو زیادہ دیکھے جانے والے بھارتی ستاروں کی فہرست کا حصہ
-
کرن رائو نے فلمی کیرئیر کے ابتدائی دنوں کی مشکلات بتادیں
-
بھارتی الیکشن میں پاکستانی فنکاروں کے چرچے
-
اداکارہ ماہرہ خان نے ایک مرتبہ پھر سے مداحوں کو اپنی طرف کھینچ لیا
-
زید علی نے اپنے ہاں دوسرے بچے کی متوقع آمد سے متعلق خوشخبری شیئرکردی
-
فلم دھوم کے ڈائریکٹرنے شاہ رخ کی ’پٹھان‘ کو اپنی فلم کی نقل' قراردیدیا
-
سالوں تک نئے کپڑوں کو بغیر ٹیگ ہٹائے پہنتی ہوں: نادیہ خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.