وزیراعظم سے زرعی ترقیاتی بنک کے صدرکی ملاقات،5 کروڑ روپے کاامدادی چیک پیش کیا

جمعرات 7 اگست 2014 16:53

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7اگست۔2014ء) وزیراعظم نواز شریف سے زرعی ترقیاتی بنک کے صدر طلعت محمود نے آج اسلام آباد میں ملاقات کی اور شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والے افراد کیلئے پانچ کروڑ روپے کا چیک پیش کیا۔

متعلقہ عنوان :