خواتین کس طرح کے مردوں کو پسند کرتی ہیں، جدید تحقیق
ہفتہ 9 اگست 2014 13:53
لندن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9اگست 2014ء) ایک حالیہ تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ عورتیں ان خصوصیات کو بنیادی اہمیت نہیں ہیں جو انہیں خوش رکھ سکیں۔
(جاری ہے)
ایک بین الاقوامی کمپنی کی جانب سے خواتین سے ایک سروے میں پوچھا گیا کہ انھیں کس طرح کے مرد سب سے زیادہ پسند ہیں تو 87 فیصد کا جواب تھا کہ جن کی حس مزاح اچھی ہو یعنی وہ اچھے مزاح کو سمجھ سکتے ہوں اور اچھے مزاح سے انھیں خوش رکھ سکتے ہوں۔
سروے میں 2000 خواتین نے حصہ لیا اور حس مزاح کے بعد دوسری پسندیدہ ترین خوبی مالی معاملات میں مستحکم رویے کو قرار دیا گیا جس کے حق میں 75 فیصد نے ووٹ دیا۔ تیسرے نمبر پر ذہانت رہی جسے 70 فیصد نے اہم قرار دیا جب کہ خوبصورتی کو چوتھی پوزیشن ملی اور 65 فیصد خواتین نے اسے ضروری قرار دیا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.