غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے دوران 14 صحافی جاں بحق
ہفتہ 9 اگست 2014 17:05
غزہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9اگست 2014ء) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں 12 جولائی کے بعد سے جاری وحشیانہ بمباری میں دیگر عام شہریوں کی طرح 14 صحافی بھی اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریاں ادا کرتے ہوئے جاں بحق ہوگئے۔
(جاری ہے)
فلسطین میڈیا سوسائٹی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج دانستہ طور پر فلسطینی صحافیوں اور نامہ نگاروں کو حملوں کا نشانہ بناتی رہی ہے جن میں کم سے کم چودہ صحافی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔
بیان میں اسرائیلی فوج کی درندگی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں اور اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ غزہ میں نہتے شہریوں کے وحشیانہ قتل عام کا نوٹس لیں اور جنگ میں بیگناہ مارے گئے صحافیوں اور دیگر شہریوں کے قتل کی تحقیقات کرانے کے بعد اسرائیلی جنگی مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.