پاکستان سمیت دنیا بھر میں نوجوانوں کا عالمی دن 12 اگست کو منایا جائے گا
ہفتہ 9 اگست 2014 20:21
جہانیاں(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9اگست 2014ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں نوجوانوں کا عالمی دن ” انٹر نیشنل یوتھ ڈے “ 12 اگست کو منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے مختلف سماجی تنظیموں کی جانب سے سیمینارز ،واکس اور تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا یہ دن منانے کا مقصد دنیا بھر کی حکومتوں اور عوام کو نوجوانوں کے حقوق اور ان کی صحت مند سرگرمیوں کیلئے شعور اجاگر کرنا ہے ۔
(جاری ہے)
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اگست 1998ء کو ایک قرارداد منظور کی جس کے مطابق 12اگست کو دنیا بھر میں نوجوانوں کا عالمی دن منانے کا اعلان کیا گیا پاکستان سمیت دنیا بھر میں پہلی مرتبہ 12اگست 2000ء کو پہلی مرتبہ نوجوانوں کا عالمی دن منایا گیا جس کے بعد نوجوانوں کا یہ عالمی دن ہر برس منایا جاتا ہے ۔
مزید قومی خبریں
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.